قبائلی اضلاع

غنڈی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی (ٹی این این ) تحصیل جمرود کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دونوں لاشیںعلاقہ غنڈی اور کودر سے برآمد ہوئی ہے جن کے سینے میں گولی لگی ہیں ۔
مرنے والوں میں سے ایک کی شناخت بنی اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button