قبائلی اضلاع

جنوبی وزیرستان میں لیویز گاڑی کو ٹریفک حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں لیویز کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہونے پر ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایک مزید زخمی ہوا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق حادثہ پیر کی شام گومل کوٹ متضئ علاقے میں پیش آیا جہاں تیزرفتاری کے باعث لیویزاہلکاروں یہ گاڑی روڈکنارے درخت سے جاٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں کمانڈر بلال موقع پر دم توڑ گئے ہیں جبکہ ابوبکر نامی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button