قبائلی اضلاع

جمرود میں باپ بیٹے سمیت تین افراد قتل‘ ایک زخمی

.جمرود (ٹی این این) جمرود میں مخالفین نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت تین افراد کو قتل کردیا.

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اصغر نامی شخص گزشتہ شب اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں باپ بیٹا اور ان کا ایک ساتھی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیٹیکل تحصیلدار کے عصمت اللہ وزیر کے مطابق واقع درینہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا جس میں محمد عااطف اور محمد اصف نامی دو افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button