قبائلی اضلاع

فاٹا سیاسی اتحاد کا قبائلی علاقوں کے مستقبل اور دیگر مطالبات منوانے بارے پشاور میں دھرنا

قبائلی علاقوں کی سیاسی جماعتوں کی نمائندہ اتحاد فاٹا سیاسی اتحاد نے قبائلی علاقوں کو خیبرپختونخوا میں شامل کرنے اور دیگر مطالبات منوانے کے لئے پشاور میں دھرنا دیا ہے۔

پشاور پریس کلب کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے سیاسی اتحاد کے قائد اقبال آفریدی کا کہنا تھا کہ تین دن تک دھرنا دینے کے بعد ان کا اتحاد قبائلی علاقوں میں احتجاجی جلوس نکالنا شروع کرے گا جس کی مد میں پہلا جلسہ خیبرایجنسی کے تحصیل باڑہ میں تین بعد منعقد ہوگا۔ سیاسی اتحاد نے قبائلی علاقوں سے ایف سی آر کے خاتمے اور فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button