قبائلی اضلاع

نقل مکانی کے وزیرستان شعراء پر مثبت اثرات

شمالی وزیرستان (ٹی این این ) آپریشن ضرب عضب کے بعد اپنے علاقوں سے نقل مکانی کرنے دیگر لوگوں کی طرح شمالی وزیرستان کے شعراء اور ادیبوں کی زندگی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں لیکن ان کے اشعار اور تحریروں پر مثبت اثرات پڑے ہیں۔
بنوں کے مختلف علاقوں کو نقل مکان کرنے والے شعراء کے مطابق وہ پہلے شعرو شاعری میں بدامنی کا تذکرہ کرتے تھے اور بدامنی کی آگ کو ہوا دیتے تھے لیکن اب انہیں نقل مکانی کے بعد معالعے کے ساتھ ساتھ ادب کے اساتذہ پر مشتمل ماحول ملا ہے اور وہ زندگی حقیقت کو سمجھ گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ شعراء اب امن اور محبت کے موضوعات پر کلام لکھتے ہیں۔ شعراء کا خیال ہے کہ ان کے کلام شمالی وزیرستان کے مستقبل کیلئے انتہائی اہم ہوگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button