قبائلی اضلاع

جنوبی وزیرستان شجرکاری مہم شروع ہوگئی

جنوبی وزیرستان (ٹی این این)جنوبی وزیرستان میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایجنسی محکمہ جنگلات کے انچارج کا کہناہے کہ شجر کاری کیلئے پودے 50فیصد رعایت پر دستیاب ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال وزیرستان میں ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ فاٹا اور خیبر پختونخوا کے کئی مقامات پر شجرکاری مہم شروع ہوچکی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button