قبائلی اضلاع

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم بند

کرم ایجنسی (ٹی این این )کرم ایجنسی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو دی جانے والی امدادی رقم 17ماہ سے فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔
علاقے مشران کا اس حوالے سے کہناہے کہ پروگرام کے تحت ماہانہ بیوہ اور بے بس خواتین کو 1500روپے ملتے تھے جس سے انہیں کافی مدد ملتی تھی لیکن 17 ماہ سے یہ رقم فراہم نہیں کی جارہی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرا کے تحت امداد رقم مستحق خواتین کو فراہم کریں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرم ایجنسی کے حکام کا مؤقف ہے کہ انہیں مرکزی حکومت کی جانب سے فنڈز نہیں مل رہے جس کی وجہ سے یہ لوگ امداد رقم سے محروم ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button