قبائلی اضلاع

دہشت گردی سے صرف انسان نہیں بلکہ فصلیں بھی متاثر ہوتی ہیں

دہشت گردی سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ فصلیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ باجوڑایجنسی کے زمینداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کیمیائی کھاد کی فراہمی کو جلد سے جلد یقینی بناکر ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے۔

ٹی این این سے بات کرتے ہوئے مقامی زمینداروں کا کہنا تھا کہ گندم اور دیگر فصلیں بوئی جا چکی ہیں اور ان فصلوں کے لئے کیمیائی کھاد لازمی ہے لیکن پچھلے کچھ عرصے سے انتظامیہ نے اس خوف سے ایجنسی کو کیمیائی کھاد کی فراہمی بند کی ہے کہ یہ بارود مواد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب انتظامیہ نے یہ بندش جلد اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button