قبائلی اضلاع

لنڈی کوتل کو سٹون ایج میں دھکیل دیا گیا، ایک ماہ سے بجلی کی عدم فراہمی سے تجارت متاثر

خیبر ایجنسی کے لنڈٰی کوتل بازار کو پچھلے ایک مہینے سے بجلی کی فراہمی بند کی گئی ہے جس کی وجہ سے پوار شہر اندھیروں میں ڈوب کر رہا گیا ہے اور تجارتی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔

اس کے ساتھ عوام کی گھریلو زندگی بھی مشکلات سے بھر گئی ہے۔ بازار کے تاجر برادری کے صدر لال آفریدی نے ٹی این این کو ان کی بازار کا ہر دوکاندار ہر مہینے حکومت کو سو روپے بل جمع کرتا تھا جس کے باؤجود بھی پورے دن میں ایک یا دو گھنٹے بجلی ہوتہ تھی جس کے خلاف انہوں بل دینا بند کردیا اور ٹیسکو نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے بازار کی بجلی لائین کاٹ کر ان کو اندھیروں میں دھکیل دیا۔ بازار میں روزگار کرنے والوں کا گلہ ہے کہ بجلی کی عدم فراہمی سے نہ صرف ان کے اخراجات بڑھ گئے ہیں بلکہ ان کی نجی زندگی میں مشکلات کا اضافہ ہوا ہے۔ بازار کے دوکانداروں نے ٹی این این کو آگاہ کیا کہ

صدر لال آفریدی کا کہنا ہے ایم این اے نے ان کا یہ مسلہ چند دن میں حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button