قبائلی اضلاع

مہمند ایجنسی میں شعر و شاعری کی محفل

مہمند ایجنسی (ٹی این این) مہمند پریس کلب میں مومند ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام مشاعرے کا اہتمام کیاگیا جس میں علاقے کے معروف شعراءاور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاعر عامر حسین نے اپنی غزل تنقید کےلئے شرکاءکے سامنے رکھی جس پر کافی بحث ہوئی ۔
اس موقع پر شعراءنے اپنا اپنا کلام پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی ۔ پروگرام میں مرحوم شاعر قلندر مومند اور عبدالطیف وہمی کےلئے دعا کی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button