قبائلی اضلاع

باڑہ بازار میں کارروباری سرگرمیوں کی اجازت دیدی گئی

پشاور(ٹی این این ) پولیٹیکل انتظامیہ خیبر نے باڑہ بازار کھولنے کےلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور جمعہ کے روز بازار کو کارباری سرگرمیوں کے لئے کھول دیا جائے۔
انتظامیہ کے مطابق بازار میں داخلے کےلئے مین سڑک کے علاوہ قمبر آباد ‘ باڑہ قدیم مینارہ روڈ استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے ، باقی تمام راستوں کو کانٹے تار سے بچھا کر بند کردئیے گئے ہیںجبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پچھلے ماہ گورنر سردار مہتاب احمد خان نے اپنے دورے کے موقع پر باڑہ بازار کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button