قبائلی اضلاع

غنڈی ابدال خیل میں فری میڈیکل کیمپ

خیبر ایجنسی (ٹی این این ) تحصیل جمرود کے علاقہ غنڈی ابدال خیل میں جلدی بیماری کی وجہ سے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کے بعد فری میڈیکل کیمپ منعقد کیاگیا ۔فاٹا سیکرٹریٹ اور یونیسف کے باہمی تعاون سے منعقدہ میڈیکل کیمپ میں 700مریضوں کا معائنہ کیاگیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
کیمپ میں شریک ڈاکٹروں کا کہناتھاکہ نارمل انسان کو بیماری میں مبتلا مریضوں سے خود کو دور رکھے اور جن لوگوں کے بدن پر سرخ دانے نمودار ہوجائے وہ فوری طور پر علاج کےلئے ڈاکٹر کے پاس جائے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button