قبائلی اضلاع

فاٹا سے تعلق رکھنے والے سپیشل کھلاڑیوں کی ٹیم نے نارمل کھلاڑیوں کی ٹیم کو شکست دیدی

لنڈی کوتل میں کھیلے جانیوالے مقابلے میں فاٹا کے معذور افراد پر مشتمل کرکٹ ٹیم نے نمائشی میچ میں نارمل کھلاڑیوں کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی لنڈی کوتل کے حمزہ بابا گرائونڈ میں کھیلے جانیوالے میچ میں لنڈی کوتل الیون نے پہلے بیٹنگ کی اور سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے فاٹا کے سپیشل کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نے آخری اورز میں دو کھلاڑیوں کے نقصان پر یہ ہدف پورا کرلیا شباب ملی اورخیبر سپورٹس کلب کے تعاون سے کھیلے جانیوالے اس نمائشی میچ کا مقصد معذور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور نئی ٹیلنٹ کو آگے لانا تھا-

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button