قبائلی اضلاع

جنوبی وزیرستان: وانا بازار کی تذئین و آرائش کیلئے سروے پر کام جاری

جنوبی وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ نے وانا بازار کی آرائش و زیبائش کے سروے پر کام شروع کیا گیا ہے۔

پولیٹیکل نائب تحصیلدار امیر نواز مروت کے مطابق سروے کے بعد بجلی، پانی اور گلی محلوں کی پختگی کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی کشادگی پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان ترقیاتی کاموں پر بہت جلد کام شروع کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button