قبائلی اضلاع

کرم ایجنسی: پولیٹیکل انتظامیہ کی کاروائی، گھر سے بارودی سرنگیں برآمد

کرم ایجنسی ميں پولیٹکل حکام نے  کاروائی کے دوران ایک گھر سے 10 بارودی سرنگيں برآمد کرکے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیٹکل حکام کے مطابق اپر کرم ایجنسی ميں بارودی سرنگوں کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی عمل میں لائی گئی جس کے  پولیٹیکل حکام نے لیوی فورس کے ہمراہ ایک مکان پر چھاپہ مارا اور مکان کی تلاشی  کے دوران گھر سے 10 بارودی سرنگيں برآمد کرکے ایک شحص کو گرفتار کرلیا۔ انتظامیہ کے مطابق گرفتار شخص کو تحقیقات کیلۓ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button