قبائلی اضلاع

مہمند میں چار عسکریت پسندوں کے گھر مسمار

مہمند ایجنسی (ٹی این این) مہمند ایجنسی کی انتظامیہ نے چار مطلوب عسکریت پسندوں کے گھر مسمار کردئیے ہیں ۔ پولیٹیکل نائب تحصیلدار محمود شاہ کے مطابق زاکر ‘ شیراز ‘ محمد شاہ اور ہارون نامی عسکریت پسندوں کے گھروں کو گزشتہ روز حلیم زئی قبیلے کے مشران کی تعاون سے علاقائی ذمہ داری قانون کے تحت گرائے گئے ہیں۔
ان کا کہناتھاکہ گزشتہ ماہ فورسز پر متعدد حملے کئے جاچکے ہیں جن میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button