قبائلی اضلاع

کرم ایجنسی میں گھر سے آٹھ بارودی سرنگ برآمد

کرم ایجنسی میں گھر آٹھ بارودی سرنگ برآمد
کرم ایجنسی(ٹی این این)علاقہ میربہ خیل میں پولیٹیکل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے آٹھ بارودی سرنگ برآمد کئے ہیں۔ انتظامیہ نے گھر کے مالک حراست میں لے لیا ہے۔
پولیٹیکل تحصیلدار جاوید آفریدی کے مطابق کارروائی گزشتہ شب ایک خفیہ اطلاع پر کی گئی ۔ انتظامیہ نے بارودی مواد سمیت دیگر الات قبضے میں لے لئے ہیں جبکہ ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیاگیا ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button