خیبر پختونخواقبائلی اضلاع

بارش کا امکان

پشاور(ٹی این این )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن ‘ اورکزئی اور وزیرستان ایجنسی میں بارش کا امکان ہے ۔ پشاور ‘ کوہاٹ ‘ مردان ڈویژن ،خیبر ایجنسی ‘ مہمند اور ناجوڑ ایجنسی میں مطلع ابر الود رہے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button