قبائلی اضلاع

معروف شاعر زیگر آفریدی کی یاد میں تقریب

خیبر ایجنسی(ٹی این این )باڑہ میں امن و امان کی بحالی کے بعد دس سال بعد ادابی سرگرمیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے ۔ اس حوالے سے برقمبر خیل سپین ڈھنڈ کے علاقے میں معروف شاعر نور محمد زیگرکی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شعرا سمیت علاقے کے عمائدین نے بھی شرکت کی ۔
اس موقع پر معروف شاعر زیگر آفریدی کی یاد اور علاقے میں امن سے متعلق کلام پیش کئے گئے ۔
نورمحمد زیگر آفریدی 1928ءمیں بر قمبر خیل کے علاقے میں پیدا ہوئے اور چار سال قبل وفات پاگئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button