قبائلی اضلاع

نامعلوم افراد اب لنڈی کوتل میں بھی دھمکیاں دینے لگے

خیبر ایجنسی کے تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیوں کے پمفلٹ تقسیم کئے گئے ہیں جسکی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق کئی گھروں پر نوٹس لگائے گئے ہیں کہ اگر پہلے سے کئے گئے مطالبات جلد سے جلد پورے نہ ہوئے تو نقصان کے خود زمہ دار ہونگے۔

لنڈی کوتل میں لگائے گئے ان پمفلٹس پر تحریک طالبان پاکستان کا نام لکھا گیا ہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button