قبائلی اضلاعکھیل

فاٹا یوتھ فیسٹیول : ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں  خیبر ایجنسی کی جیت

پشاور میں جاری فاٹا یوتھ فیسٹیول میں ہونے والے ٹیبل ٹینس کے مقابلے خیبر ایجنسی کی ٹیم نے جیت لئے ہیں۔ اتوار کو قیوم سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلوں میں خیبر ایجنسی کی ٹیم نے مدمقابل مہمند ایجنسی کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹوں سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹیبل ٹینس کے ان مقابلوں میں باجوڑ، کرم، اور ایف آر کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button