خیبر پختونخواقبائلی اضلاع

خیبرپختونخوا، فاٹا شدید دھند کے لپیٹ میں، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور، مردان، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

دھند کے اس لہر کی وجہ سے جگہ جگہ ٹریفک رش بڑھ گیا ہے اور مسافر گاڑیاں تاخیر سے منزلوں پر پہنچ رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک پھیلنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت پاڑہ چنار میں منفی چار جبکہ مالم جبہ میں منفی دو ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button