قبائلی اضلاع

دینی مدارس کی طالبات میں گرم کپڑے تقسیم

کرم ایجنسی (ٹی این این) کرم ایجنسی میں دینی مدارس کی طالبات میں گرم کپڑے تقسیم کئے گئے ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز کرم ایجنسی کے علاقے بدامہ میں جامعہ حدیجۃ الکبریٰ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
تقریب میں مفتی کریم اختر نے پچاس سے زائد طالبات میں گرم کپڑے تقسیم کئے ۔ اس حوالے سے مفتی کرایم اختر کا کہناتھاکہ اس وقت علاقے میں شدید سردی ہے اور سردی کی شدت کا مقابلہ کرنے کیلئے گرم کپڑے انتہائی ضروری ہے لیکن یہاں کے عوام غریب ہیں یہی وجہ ہے کہ ان بچیوں کو مفت گرم کپڑے فراہم کئے گئے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button