کھیل
کوہاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیمبرج سکول اینڈ کالج کے نام

کوہاٹ(ٹی این این) کوہاٹ میں پرائیویٹ سکولوں کے مابین کھیلے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ کو کیمبرج سکول اینڈ کالج صدہ نے اپنے نام کرلیا ہے۔
گزشتہ روز کے ڈی اے سٹیڈیم نمبر 2میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کیمبرج سکول اینڈ کالج نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176رنز بنائے ۔ جواب میں کوہسار پبلک سکول 146رنز بناکر اووٹ ہوئے۔
ٹورنامنٹ میں کرم ایجنسی ‘ ہنگو‘ کرک اور کوہاٹ میں دو 2ٹیموں نے حصہ لیا۔