کھیل

پاکستان، نیوزی لینڈ دوسرے T20 میں مدمقابل، گرین شرٹس برتری برقرار رکھنے کے لئے پُرعزم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اب سے کچھ دیر قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کیا ہے ۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے اس سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔پہلے کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سولہ رنز سے ہراکر ایک صفر سے برتری حاصل کی تھی ۔سیریز کا تیسرا میچ جمعے کو کھیلا جائے گا ۔پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد تین ایک روزہ میچوں کئ سیریز بھی شامل ہے۔اب سے کچھ دیر قبل پاکستان کے اپنرز دو اوورز میں چودہ رنز بنا کر ٹیم کو لیڈ کررہے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button