کھیل

جنوبی وزیرستان، آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل گرین میرانشاہ نے جیت لیا  

فائنل میچ شمالی وزیرستان کی ٹیم  گرین میرانشاہ نے چمن بلدیہ کی ٹیم کو شکست دیدی۔ میچ کا پہلا ہاف برابر رہا لیکن دوسرے ہاف میں چشمہ گرین میران شاہ نے ایک گول کرکے ٹرافی جیت لی۔

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں جاری چوتھا آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ہے۔ ایک ماہ بیس دن تک جاری رہنے والا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شمالی وزیرستان کی ٹیم جشمہ گرین میرانشاہ نے اپنے نام کر لیا۔

فائنل میچ شمالی وزیرستان کی ٹیم  گرین میرانشاہ نے چمن بلدیہ کی ٹیم کو شکست دیدی۔ میچ کا پہلا ہاف برابر رہا لیکن دوسرے ہاف میں چشمہ گرین میران شاہ نے ایک گول کرکے ٹرافی جیت لی۔

فائنل میچ دیکھنے کے لئے دوران پچاس ہزار سے زائد تماشائی موجود تھیں، ٹورنامنٹ میں 24 مقامی ٹیموں سمیت ملک بھر سے 30 سے زائد ٹیموں نے حصہ لی

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button