کھیل

ابوظہبی، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

میچ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مبنی سیریز کے پہلے میچ میں کل مدمقابل ہوںگے۔

میچ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 26 اکتوبر جبکہ تیسرا میچ 28 اکتوبر کو ہو گا۔

واضح رہے  کہ اس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز صفر کے مقابلے میں ایک کے ساتھ پاکستان کے نام رہی جہاں پہلے میچ میں پاکستان یقینی فتح سے محروم رہا تاہم دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دیدی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button