کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا کو شکست

گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے مات دیدی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی مین پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دیدی۔

گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے مات دیدی۔

قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کے مدمقابل میدان میں اترے گی۔

واضح رہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں کل چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، جنوبی کوریا، جاپان، ملائیشیا اور عمان شامل ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button