کھیل

جمرود اور مردان میں کرکٹ ٹورنامنٹس اختتام پذیر

پشاور (ٹی این این ) آل خیبرایجنسی انصاف کرکٹ ٹورنامنٹ فرینڈز کلب نے اپ نے نام کرلی۔جمرود غاڑیزہ گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ شاہین کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 90رنز بنائے ۔ جواب میں فرینڈز کلب نے چار وکٹوں کے نقصان پر طلوبہ ہدب پورا کیا ۔
ٹورنامنٹ میں 40ٹیموں نے حصہ لیا۔
دوسری جانب مردان میں کلاسک چمپیئن شپ ٹی 20کرکٹ ٹونامنٹ اختتام پذیر ہوا ہے جس میں تیمرگرہ نے مردان کو 25رنز سے شکست دیدی ہے۔اس ٹورنامنٹ میں خیبر پختونخوا اور فاٹا کے 50ٹیموں نے حصہ لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button