کھیل

جامعہ پشاور میں انٹر کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور (ٹی این این ) جامعہ پشاور کے زیر اہتمام انٹرکالجز کرکٹ ٹورنامنٹ ہاسٹل ٹو گراؤنڈ میں شروع ہوگیا ۔ جمعرات کو کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں کامرس کالج جمرود نے ایڈورڈ کالج پشاور کو ہرادیا ۔
ایڈورڈز کالج پشاور کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 128رنز بنائے ۔کامرس کالج جمرود نے مقررہ حدف آخری اوور حاصل کرلیا۔
ٹورنامنٹ میں جامعہ پشاور کے زیرانتظام 22کالجوں کے ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button