کھیل

گورنمنٹ گرلز سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(ٹی این این) صوبے کے گورنمنٹ گرلز ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے مابین کھیلوں کے سالانہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی ضلع پشاور نے جیت لی۔ایتھلیٹکس کی بڑی ٹرافی ضلع نوشہر ہ کے نام رہی ۔
مقابلوں میں بہترین اتھلیٹ کا اعزاز شائستہ خان اور بہترین کھیلاڑی کا اعزاز جویریا اکبرعلی قرار پائیں۔کھیلوں کے ان مقابلوں میں صوبہ کے تمام اضلاع کی سطح پر کھیلے گئے مقابلوں کی فاتح ٹیموں نے حصہ لیا ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button