کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پی سی بی کو تاحال اجازت نہیں ملی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لئے حکومت سے اجازت لے گی۔ زرائع کے مطابق حکومت نے بنگلی دہش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پی سی بی کو اجازت کی شرط نہیں رکھی تاہم بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی موجودگی اور سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت پیشگی اجازت سے مشروط کی ہے۔

پی سی بی کے مطابق جنوری کے اواخر میں وزارت خارجہ و داخلہ سے اس ایونٹ میں شرکت کی اجازت طلبی ہوگی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button