کھیل

پہلا پشاور ناظم اعلی فٹبال ٹورنامنٹ زریاب کلب کے نام

پہلا پشاور ناظم اعلٰی فٹبال ٹورنامنٹ زریاب کلب نے اپنے نام کرلیا ہے۔ جمعرات کو طہماش خان فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل مقابلے میں زریاب کلب سٹرائکرز ڈیفنڈر کو ایک کے مقابلے میں چار گولوں سے شکست دی ہے۔ اس ایونٹ میں پشاور ضلعے کے بتیس ٹیمیں کھیل رہی تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button