کھیل

انڈر 23گیمز میں خواتین مقابلے کوہاٹ ضلع کے نام

خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز میں کوہاٹ ڈویژن کی خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے ختم ہوگئے جس میں ضلع کوہاٹ نے 95پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ضلع کرک نے 45پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور ہنگو ضلع نے 30پوائنٹس لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ایونٹ میں ڈسٹرکٹ کرک، ہنگواور کوہاٹ کی پانچ سو سے زائد کھلاڑی نے شرکت کی ۔ایونٹ میں ایھتلیٹکس،جوڈو، ہاکی ، بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس، نٹ بال، باسکٹ بال، ووشو،بیس بال، تائیکوانڈو،والی بال،،سکواش اور کرکٹ کے مقابلے شامل تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button