کھیل

ڈی آئی خان ریجن انٹرڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پزیر

ڈیر اسماعیل خان میں ہونے والے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے ڈی آئی خان کی فتح یابی پر اختتام ہزیر ہوئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے ان پندرہ مختلف مقابلوں میں چودہ میزبان ضلعے نے جیت کر ٹائٹل ٹرافی جیت لی ہئ جبکہ ایک مقابلے میں ضلع ٹانک بازی لے گیا ہے۔ اس ایونٹ میں پانچ سو سے زیادہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button