کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے محمد سمیع آوٹ

ٹی 20ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیل والے جانیوالے میچ سے فارسٹ باولر محمد سمیع باہر ہوگئے ہیںجبکہ شاہد خان آفریدی کی شرکت مشکوک ہوگئی تھی لیکن اب وہ میچ میں شرکت کرینگے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق محمد سمیع پریکٹس کے دوران زخمی ہوئے ہیں جس کے باعث وہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں دسیتاب نہیں ہونگے ۔ شاہد آفریدی کے حوالے سے ٹیم انتظامیہ کا کہناہے کہ انہیں شدید بخار تھی جس کے باعث وہ پریکٹس میں شرکت نہ کرسکے تاہم اب ان کی طبیعت ٹھیک ہوگئی ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button