کھیل

انڈر 23گیمز ڈی آئی خان میں شروع

اضلاع کے مابین انڈر 23گیمز میں ڈی آئی خان ریجن کے مردوں کے درمیان مقابلے شروع ہوگئے۔ایونٹ میں ٹانک اور ڈی آئی خان کے پانچ سو سے زائد کھیلاڑی 15کھیلوں میں حصہ لینگے جس میں ایتھلیٹکس‘ کرکٹ ‘ ہاکی‘ فٹ بال‘ باسکٹ بال ‘ ولی بال‘ بیڈمنٹن‘ ٹیبل ٹینس‘ سکواش‘ کراٹے‘ تائیکوانڈو‘ جمناسٹک‘ باکسنگ‘ ٹینس اور بیس بال شامل ہیں۔
ڈی آئی خان ریجن کے زنانہ ایونٹ ضلع ڈی آئی خان جیت چکی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button