کھیل

خیبرپختونخوا جونئیر ایج گروپ سکواش چیمپئین شپ آج سے شروع

خیبرپختونخوا جونئیر ایج گروپ سکواش چیمپئین شپ پشاور میں آج سے شروع ہوا ہے۔ منگل کو ہونے والے ان افتتاحی مقابلوں میں پی اے ایف سکواش کمپلیکس پر کھیلے گئے انڈر ایلیون کیٹیگری میں محمد عباس نے حذیفہ کو، انڈر تھرٹین کیٹیگری میں فہد شریف نے امجد خان کو اور انڈر ففٹین میں محمد اویس نے محمد عماد کو مات دے دی ہے۔ اس ایونٹ میں صوبے کے سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button