کھیل

امن فٹبال چیمپئن شپ میں فاٹا کو گوادر نے چِت کردیا

ملکی سطح پر کھیلے جانے والے امن فٹبال چیمپئن شپ میں فاٹا کی ٹیم اپنی پہلی میچ میں گوادر کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی۔

گزشتہ روز کراچی کے پیپل سٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں سخت مقابلے کے بعد کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں جیتنے میں کامیاب نے ہوسکی تا ہم میچ کا فیصلہ پینلٹی کِکس پر کیا گیا جس میں فاٹا کی تین گولوں کی نسبت گوادر چار گول کرکے بازی لے گیا۔ اس چیمپئن شپ میں ملک بھر کی بتیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button