کھیل

خواتین کھیلاڑیوں کے درمیان مقابلے بنوں میں شروع

خیبر پختونخواکے انڈر 23کھیلاڑیوں کے مقابلوں لکی مروت اور بنوں کی خواتین کے درمیان بنو ں میں شروع ہوگئے ہیں۔ بنوں ڈگری کالج میں شروع ہونے والے 1300مختلف مقابلوں میں دونوں اضلاع کے 500کھیلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
کھیلوں میں ولی بال ‘ نیٹ بال‘ ایتھیلٹکس ‘ جوڈو‘ ٹیبل ٹینس‘ سکواش اور کرکٹ بھی شامل ہیں۔ گزشتہ روز میلے کے افتتاحی میچوں میں بنوں کی ٹیموں نے فٹ بال مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button