کھیل

ثاقب پہلوان نے مسٹر شہباز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پشاور میں مسٹر شہباز ٹائٹل جیتنے کے لئے تن سازی کے مقابلے منعقد ہوئے جو کہ ثاقب نامی پہلوان نے اپنے نام کرلیا ہے۔ شہباز باڈی بلڈنگ کلب میں ہونے والے ان مقابلوں میں پچاس تن سازوں نے حصہ لیا جس میں دوسری پوزیشن ارشاد اور تیسرے پوزیشن عمر   فاروق نے حاصل کی۔ جونئیر مسٹر شہباز ٹائٹل عدنان نے اپنے نام کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button