کھیل

جمرود فٹ بال ٹورنامنٹ ایم کے کلب کے نام

جمرود(ٹی این این )آل جمرود فٹ بال ٹورنامنٹ ایم کے کلب نے اپنے نام کرلی ہے۔ گزشتہ ر وز گودر فٹ بال گراؤند میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایم کے کلب نے ابدالی کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔ ٹورنامنٹ میں جمرود کے 24فٹ بال ٹیموں نے حصہ لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button