کھیل

انٹر کلب ٹورنامنٹ ماچو ٹائیگرز نے جیت لی

ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ماچو ٹائیگرز نے اپنے نام کرلی ہے۔ فقیر آباد پچگی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں ماچو ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 83 رنز بنائے جس کے جواب میں ڈان کلب نے مطلوبہ ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی ۔ ڈان کلب کی پوری ٹیم 75رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ ٹورنامنٹ میں 16ٹیموں نے حصہ لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button