کھیل

دیر لوئیر میں پہلا فرمان اللہ فٹبال ٹورنامنٹ سوات کے ڈی ایس ای نے اپنے نام کرلیا

دیر لوئیر مین پہلا فرمان اللہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ سوات ڈی ایس ای نے جیت لیا ہے۔

گزشتہ روز علاقہ جندول میں نارتھ سٹارمیاں کلے اور سوات کے ڈی ایس ای کے درمیان فکھیلے جانے والے فائنل میچ میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہی اور مقابلہ برابر رہا جس کے بعد سوات ڈی ایس ای کی ٹیم نے پینلٹی سٹروکس میں نارتھ سٹار کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سابقہ صوبائی وزیر ہدایت اللہ خان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس ٹورنامنٹ میں دیر کے آس پاس ضلعوں سے چالیس ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button