کھیل

افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زیمبابوے کو چت کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم نے دوسر ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیمبابوے کو آڑے ہاتھوں لیکر شکست سے ہمکنار کیا جس سے افغان ٹیم کو سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہوگئی۔ اتوار کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو پندرہ رنز کا ہدف مقرر کیا جس کے جواب میں زیمبابوے کی پوری ٹیم ایک سو چونتیس پر ڈھیر ہوگئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button