کھیل

پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئین شپ میں سفید سنگ کی جیت

پشاور کے چھبیس کلبوں کے درمیان کھیلا جانے والا والی چیمپئین شپ سفید سنگ کی ٹیم نے جیت لیا۔ پشاور کے پاک ماڈل ہائی سکول گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں سفید سنگ والی کلب نے پشاور ٹائیگرز کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button