کھیل

ہاکی ٹورنامنٹ میں خیبر پختونخوا کی جیت

انٹر 20قومی ہاکی ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا نے جیت لی ہے۔ پیر کے روز لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم پر کھیلے گئے فائنل میچ میں خیبر پختونخوا نے پنجاب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی ۔
ایونٹ میں اسلام آباد نے تیسرے پوزیشن حاصل کی ہے۔ ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا‘ پنجاب‘ اسلام آباد‘ گلگت بلتستان اور فاٹا کے انڈر 20ٹیموں نے شرکت کی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button