کھیل

خیبر ایجنسی میں امن کرکٹ ٹورنامنٹ مندوخیل الیون نے جیت لیا

خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں امن کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ مندوخیل الیون کی فتح پر اختتام پزیر ہوا۔

فائنل میچ خیبر سٹار اور مندوخیل الیون کے درمیان کھیلا گیا خیبر سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ سات اورز میں ساٹھ رنزبنائے جس کے جواب میں  مندوخیل الیون نے مطلوبہ ہدف اخری ویکٹ پر اخری اورز میں مکمل کیا. ٹورنامنٹ میں جمرود بھر سے 24 ٹیموں نے حصہ لیا جو دو مہینے جاری رہا. جماعت اسلامی فاٹا یوتھ کے صدر شاہ جہان افریدی اور جماعت اسلامی خیبرایجنسی کے سیکرٹری اطلاعات نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور نقعد انعامات تقسیم کئیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button