کھیل

برف پر ہاکی کا کھیل: جیتنے والی ٹیم کا کپتان بادشاہ بن گیا

وادی کیلاش میں برف پر ہاکی کھیلنے کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے گزشتہ روز کھیلے گئے فائنل میں شیخاندہ ٹیم نے برون کو 5کے مقابلے میں 8گول سے شکست دیدی ہے اختتام تقریب میں مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ قصوری کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے فائنل میچ میں کامیابی کے بعد روایات کے مطابق فاتح ٹیم کے کپتان کو تین روز کیلئے وادی کا بادشاہ بنا دیا گیا ہے اس موقع پر فاتح ٹیم کے کپتان عبد الجمیل نے بتایا کہ تین روز تک وہ جہاں جہاں حکم دے گا وہاں کے عوام ان احکامات کو بجا لانے کے پابند ہونگے انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ ان تین دنوں میں اچھے کام کریں اور ناراض لوگوں کو منائینگے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button