کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان میں کھیلنے کی اجازت مل گئی

وفاقی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کی اجازت دیدی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے حکومت کے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہندوستان میں خصوصی انتظامات کئے جائیں واضح رہے کہ پاکستن کرکٹ بورڈ نے ٹیمم کی ہندوستان میں کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا تھا ورلڈ کا آغاز 8مارچ کو ہندوستان میں ہورہا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button